آئی پی ایل 2026: ایم ایس دھونی گجرات ٹائٹنز کے خلاف میچ سے باہر، رانچی واپس روانہ
آئی پی ایل 2026 میں چنئی سپر کنگز کے مداحوں کے لیے ایک مایوس کن خبر سامنے آئی ہے۔ سابق کپتان ایم ایس دھونی گجرات ٹائٹنز کے خلاف اہم میچ کے لیے احمد آباد کا سفر نہیں کریں گے اور فی الحال رانچی واپس پہنچ چکے ہیں۔
