کرکٹ کینیڈا بحران: صدر کے گھر پر فائرنگ اور میچ فکسنگ کے سنگین الزامات
کرکٹ کینیڈا ان دنوں اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے بورڈ کی معطلی کے بعد اب صدر اروندر کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ نے کھیلوں کی دنیا میں کھلبلی مچا دی ہے، جبکہ ٹیم پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات بھی لگ رہے ہیں۔
