IPL 2026: چنئی سپر کنگز ٹورنامنٹ سے باہر، رتوراج گائیکواڑ پر بھاری جرمانہ
آئی پی ایل 2026 میں چنئی سپر کنگز کا سفر مایوس کن انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف بدترین شکست کے بعد جہاں ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی، وہیں کپتان رتوراج گائیکواڑ کو سلو اوور ریٹ کے جرم میں بی سی سی آئی کی جانب سے بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔
