ویرات کوہلی اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا! سابق بھارتی کوچ نے کسے بہترین آئی پی ایل اوپنر قرار دیا؟
آئی پی ایل کی تاریخ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے بڑے ناموں کی موجودگی کے باوجود، سابق بھارتی کوچ سنجے بانگر نے ایک نوجوان کھلاڑی کو ٹورنامنٹ کا بہترین اوپنر قرار دے کر کرکٹ کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
