پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: خرم شہزاد نے لٹن داس کو ‘انتہائی خوش قسمت’ قرار دے دیا
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی پوزیشن مضبوط تھی لیکن لٹن داس کی شاندار سنچری نے بنگلہ دیش کو مشکل سے نکال لیا۔ خرم شہزاد نے لٹن کی اننگز کو خوش قسمتی سے تعبیر کیا ہے۔
