بنگلہ دیش حکومت کا 2026 ٹی 20 ورلڈ کپ تنازعہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی کا قیام
بنگلہ دیشی حکومت نے 2026 ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پیش آنے والے اس سنگین تنازعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے بنگلہ دیشی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھی۔ اس معاملے کے حقائق جاننے کے لیے ایک تین رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
